مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ کینیڈا کے شہریوں نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت اور صیہونی رجیم کے جرائم کی مذمت میں اس ملک کے دارالحکومت میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
کینیڈا میں دارالحکومت کے رہائشیوں کی بڑی تعداد نے غزہ کے نہتے عوام کے خلاف صیہونی رجیم کے جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے بھرپور احتجاج کیا۔
News ID 1924576
آپ کا تبصرہ